2ـ تیمتھیس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔2ـ تِیمُتھِیُس میں پولس کی سزائے موت پر عمل درآمد ہونےکے قریب ہے اور وہ تِیمُتھِیُس کو ذاتی طورپر چُنوتی دیتا ہے کہ وہ قربانی اور خطرے کی پرواہ کئے بغیر یسوع کی پیروی کرتا رہے۔
#BibleProject
#Bible
#تیمتھیس