یعقوب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یعقوب خُدا کی عبادت کے لیے مکمل طور پر وقف زندگی گزارنے کی اپنی مشکل بلاہٹ میں اپنے بھائی یسوع کی حکمت کو امثال کی کتاب کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔
#BibleProject
#Bible
#یعقوب