2ـپطرس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔پطرس وفاداری کا تقاضا کرتا ہے اور جھوٹے استادوں کا مقابلہ کرتا ہے جنہوں نے یسوع کے متعلق پیغام کو مسخ کیا اور دوسروں کو گمراہ کردیا ۔
#BibleProject
#Bible
#پطرس