خواب اور رویا

خلاصہ یا تلخیص

اس سبق کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ خدا اپنے لوگوں کو سچائی بتانے کیلئے خواب اور رویا کو کیسے استعمال کرتا ہے۔ اوریہ بھی جاننا ہے کہ کیا خواب کی نوعیت روحانی ہے؟۔