ہمارے متعلق
رویا
twr360.org تمام لسانی رکاوٹوں کو دُور کرتے ہوئے اپنے استعمال کرنے والے رفقاء،کیلئےبکثرت مسیحی میڈیا وسائل کو پڑھنے۔ڈاؤن لوڈ کرنے اور سٹریم کرنے کیلئے رسائی بہم پہنچاتا ہے۔تاکہ وہ خداوند یسوع کے ساتھ روزانہ چلنے میں بالیدگی حاصل کریں۔
مشن
Twr360.org اپنے ویب اور موبائل ایپلیکیشنز استعمال کرنے والوں پر توجہ دیتا ہے۔ جن سے اُن کی میڈیا منسٹری کی ترقی ہوسکے، اور مسیح کے ارشاد ِ اعظم کی تکمیل کیلئے کلیسیا کی مدد ہوسکے۔
- جو ہر ایک کیلئے، کسی بھی مقام پر۔ کسی بھی وقت آسان اور عمدہ رسائی کی اہلیت بذریعہ کمپیوٹر، سمارٹ فون سے مسیحی ڈجیٹل وسائل کو اُن کی اپنی زبان میں بہم پہنچاتا ہے۔
- یہ مسیحی مبلغینکو ایسے وسائل مہیا کرتا ہے جو اُن کی چھوٹی اور بڑی خدمت میں معاون ہو سکے۔
- یہ سائٹ ایسا مرکز ہےجہاں ٹی۔ڈبلیو۔ آر کے تمان پروگرام ریڈیو براڈ کاسٹ ہوں۔ جو کسی بھی وقت اور مقام پر مہیا ہو سکیں۔
کے بارے میںTWR
Speaking fluently in 200+ languages and dialects, TWR exists to reach the world for Jesus Christ. Our global media outreach engages millions in more than 160 countries with biblical truth. For more than 70 years, God has enabled TWR to help lead people from doubt to decision to discipleship.
بین الا قوامی حصہ دار ۔مقامی کلیسیاؤن اور دوسرے خدماتی اداروں کے ساتھ مل کر ٹی۔ڈبلیو۔آر متعلقہ پروگرام۔ شاگردیت کے وسائل اور مخلص کارندے مہیا کرتا ہے جو منفرد اشخاص اور دنیا کی کمیونٹیز کو امید دلاتے ہیں۔ ٹی۔ڈبلیو۔آر ہائی پاور اے۔ایم یا ایم۔ڈبلیو ، شارٹ ویو یا ایف۔ایم۔ریڈیو، انٹرنیٹ پرسٹریمنگ مواد استعمال کرنے والوں پر یا منہ در منہ سامعین پر گہرے نقوش چھوڑتا ہے۔