اِس ویڈیو میں ہم "رُوح " کے بائبلی تصور کےاصل معنی اوراِس بات کے مطلب کو دیکھتے ہیں کہ خُدا کا رُوح ذاتی طور پر تمام مخلوقات میں موجود ہے۔ باِلآخر، رُوح القُدس یسوع کے ذریعے ظاہر ہوا اور اُس کے پیروکاروں کی زِندگیوں میں نئی پیدائش / اِنسانیت کے لیے بھیجا گیا۔
#BibleProject #Bible #رُوح القُدس