متی 14 سے 28 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ متی میں یسوع خُدا کی آسمانی بادشاہی کو زمین پر لاتا ہے اور اپنی موت اور جی اُٹھنے کے وسیلے اپنے شاگردوں کو ایک نئی زندگی میں آنے کی دعوت دیتا ہے۔
BibleProject#
Bible#
#متی
ویڈیو کریڈٹ