2ـ تھسلنیکیوں پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔2ـ تھسلنیکیوں میں پولس اپنی ابتدائی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے جو اُس نے یسوع کی آمدثانی کے بارے میں دی تھیں اور اُن مسیحیوں کو ملامت کرتاہے جو جماعت میں خلل ڈالتے تھے۔
#BibleProject
#Bible
#تھسلنیکیوں