1ـ تِیمُتھِیُس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔1 ـ تِیمُتھِیُس میں پولس تِیمُتھِیُس پریہ ظاہرکرتاہے کہ کس طرح افسس کی کلیسیا میں اُس ترتیب اور مقصد کو بحال کیا جائے جس کو جھوٹے استادوں نے برباد کر دیا تھا ۔
#BibleProject
#Bible
#تیمتھیس