طِطُس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پولس طِطُس کو یہ ذمہ داری سونپتا ہے کہ وہ دکھائے کہ یسوع مسیح کی انجیل اور رُوح القدس کی قدرت کریتی ثقافت کو اندر سے کیسےتبدیل کر سکتی ہے۔
#BibleProject
#Bible
#طِطُس