1اور 2 سلاطین پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ 1 اور 2 سلاطین میں داؤد کا بیٹا سلیمان اسرائیل کی عظمت و بلندی کی طرف رہنمائی کرتاہے۔آخرکار ناکامی اسرائیل کو خانہ جنگی تباہی اور جلاوطنی کی جانب لے جاتی ہے۔
#BibleProject
#Bible
#سلاطین