عاموس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ عاموس اسرائیل کو خدا کے ساتھ عہد کو توڑنے پر قصووار ٹھہراتاہے۔ عاموس اِس بات کی طرف توجہ مبذول کرواتا ہے کہ کس طرح اُن کی بُت پرستی اور ناانصافی غریبوں کو نظر انداز کرنے کا باعث بنی ہے۔
#BibleProject
#Bible
#عاموس