صفنیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ صفنیاہ اسرائیل پر خُدا کی تقدیسی عدالت کا اعلان کرتا ہے۔ یہ بدی کا خاتمہ کر دے گی اور ایک نئے مستقبل کا آغاز کرے گی جہاں تمام لوگ امن و سلامتی میں پھلیں پھولیں گے۔
#BibleProject
#Bible
#صفنیا