زکریا پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ زکریاہ اپنی رویا ؤں میں مستقبل میں موعودہ مسیحانہ بادشاہت کے متعلق اُمید کو بڑھاتا ہےاوربنی اسرائیل کو چیلنج کرتا ہے کہ وہ جلاوطنی کے بعد اپنے خُدا کے ساتھ وفادار رہیں۔
#BibleProject
#Bible
#زکریاہہ