ملاکی پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ ملاکی جلا وطنی کے بعد اسرائیل کو اُسکی خود غرضی پر قصور وار ٹھہراتا ہے اور یہ اعلان کرتا ہے کہ خُداوند کا دِن اِسرائیل کی تقدیس کرے گا اور اُنہیں خُدا کی بادشاہت کے لیے تیار کرے گا۔
#BibleProject
#Bible
#ملاکی