زبور پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔زبور کی کتاب خدا کے لوگوں کے لئے ایک دعائیہ کتاب کے طور پر مرتب کی گئی ہے جبکہ وہ مسیحا اور اُس کی آنے والی بادشاہت کا انتظار کررہے ہیں۔
#BibleProject
#Bible
#زبور