غزل الغزلات پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔غزل الغزلات قدیم اسرائیلوں کی عشقیہ نظموں کا مجموعہ ہےجو جنسی خواہش جیسی خُدا کی نعمت کی خوبصورتی اور طاقت کی شادمانی کا اظہار کرتی ہے۔۔
#BibleProject
#Bible
#غزل الغزلات