رُوت پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔رُوت میں ایک اسرائیلی خاندان کو المناک نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور خدا داؤد کے خاندان میں بحالی لانے کے لیے ایک غیر اسرائیلی عورت کی وفاداری کا استعمال کرتا ہے۔
#BibleProject
#Bible