عزرا اور نحمیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔عزرا اور نحمیاہ میں بہت سے اسرائیلی جلاوطنی کے بعد یروشلیم کی طرف لوٹتے ہیں اور کچھ کامیابی کے ساتھ ساتھ بہت سی رُوحانی اور اخلاقی ناکامیوں کا سامنا کرتے ہیں۔
#BibleProject
#Bible