آستر پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔آستر میں لفظ خُدا یا کسی مخصوص الٰہی سرگرمی کے ذکر کے بغیر ہی خُدا اپنی دستگیری سے اپنے لوگوں کو یقینی تباہی سے بچانے کے لیے دو جلاوطن اسرائیلیوں کو استعمال کرتا ہے۔
#BibleProject
#Bible