دانی ایل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔دانی ایل کی کہانی بابل میں اسیری کے باوجود وفاداری کی تحریک دیتی ہے۔ اُس کی رویائیں یہ اُمید پیدا کرتی ہیں کہ خُدا تمام اقوام کو اپنی بادشاہی کے ماتحت لائے گا۔
#BibleProject
#Bible