1اور 2 تواریخ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔
تواریخ پورے پرانے عہدنامے کی کہانی کو دہراتی ہے اور مستقبل میں مسیحانہ بادشاہ کی اُمید اور ہیکل کے دوبارہ بحال ہونے پر روشنی ڈالتی ہے۔
#BibleProject
#Bible