نئے عہد نامے میں 21 خطوط یا رسائل موجود ہیں جو ابتدائی مسیحی رہنماؤں نے قدیم رومی دور میں یسوع کے پیروکاروں کی مختلف جماعتوں کو لکھے تھے۔ ان خطوط کو سمجھداری سے پڑھنے کے لیے ان کے تاریخی پس منظر کو جاننا ضروری ہے۔ یہ خط کس کو لکھے گئے تھے؟ خط وصول کرنے والے کہاں رہتے تھے؟ اور خط لکھنے کی وجہ کیا تھی؟ اس ویڈیو میں ہم ان خطوط کے تاریخی پس منظر کی مختلف پرتوں کا جائزہ لیں گے تاکہ ہم بہتر طور پر سمجھ سکیں کہ ان میں آج بھی کتنی حکمت موجود ہے۔ #BibleProject #Bible

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.