My360 Helper


جائزہ : ناحوم

ناحوم پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ناحوم نینوہ اور اُسور کے زوال کی تصویر کشی اِس تصورکے ساتھ کرتا ہے کہ خُدا کس طرح ظالم انسانی حکومتوں کو گرادے گا۔ #BibleProject #Bible #ناحوم …مزید پڑھئے

جائزہ: مِیکاہ

میکاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔میکاہ یہ اعلان کرتاہے کہ اسرائیل کے گناہ اور جلا وطنی کے برعکس خُدا کا انصاف محبت اور وفاداری کا نیا مستقبل تخلیق کرنے جا رہا ہے۔ #BibleProject #Bible #مِیکاہ

جائزہ: یُوناہ

یوناہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یوناہ کی کتاب ایک باغی نبی کے بارے میں ایک تخریبی کہانی ہے جو خُدا کو اپنے دشمنوں سے محبت کرنے کی وجہ سے غلط سمجھتا ہے۔ #BibleProject #Bible #یُوناہہ

جائزہ: عبدیاہ

عبدیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ عبدیاہ بابل کے ہاتھوں ادوؔم کے زوال کا اعلان کرتا ہے جو اِس بات کی تصویر ہے کہ خُدا کس طرح متکبر اور تشدد پسنداقوام کو گرائے گا۔ #BibleProject #Bible #عبدیاہ

جائزہ: عاموس

عاموس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ عاموس اسرائیل کو خدا کے ساتھ عہد کو توڑنے پر قصووار ٹھہراتاہے۔ عاموس اِس بات کی طرف توجہ مبذول کرواتا ہے کہ کس طرح اُن کی بُت پرستی اور ناانصافی غریبوں کو نظر انداز کرنے کا باعث بنی ہے۔ #BibleProject #Bible #عاموس

جائزہ: یُوایل

یُو ایل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یُوایل "خُداوند کے دن" اور اِس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کس طرح سچی توبہ وہ حقیقی بحالی لائے گی جس کی اُمید دیگر نبیوں کی کتابوں میں کی گئی ہے۔ #BibleProject #Bible #یُوایل ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: ہوسیع

ہوسیع پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ہوسیع اسرائیل کو خدا کے ساتھ عہد توڑنے پر قصووار ٹھہراتاہے اور اُس کے بعد آنے والے المناک نتائج کے بارے میں اُنہیں خبردار کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #ہوسیع ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: حزقی ایل 34 - 48 ابواب

حزقی ایل 34 سے 48 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ بابل کے اسیروں کے درمیان حزقی ایل ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل خُدا کی عدالت کا مستحق تھا،اورخُدا کا انصاف مستقبل کے لیے اُمید بھی پیدا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #حزقی ایل ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: حزقی ایل 1 - 33 ابواب

حزقی ایل 1 سے 33 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ بابل کے اسیروں کے درمیان حزقی ایل ظاہر کرتاہے کہ اسرائیل خُدا کی عدالت کا مستحق تھا اور خُدا کا انصاف مستقبل کے لیے اُمید بھی پیدا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #حزقی ایل

جائزہ: یرمیاہ

یرمیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یرمیاہ اعلان کرتاہے کہ خُدا اسرائیل کو بابل کی اسیری میں بھیجنے کے ذریعے سے اُن کے گناہوں کی عدالت کرے گا۔ اورپھر وہ اپنی پیشین گوئیوں کی ہولناکی میں زندگی بسر کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible # یرمیاہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: یسعیاہ 40 - 66 ابواب

یسعیاہ 40 سے 66 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یسعیاہ اعلان کرتاہے کہ خدا کی عدالت اسرائیل کو پاک کرے گی اور اُس کے لوگوں کو آنے والے مسیحانہ بادشاہ اورنئے یروشلیم کے لئے تیار کرے گی۔ #BibleProject #Bible #یسعیاہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.