جائزہ: 1-2 تواریخ
جائزہ: دانی ایل
دانی ایل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔دانی ایل کی کہانی بابل میں اسیری کے باوجود وفاداری کی تحریک دیتی ہے۔ اُس کی رویائیں یہ اُمید پیدا کرتی ہیں کہ خُدا تمام اقوام کو اپنی بادشاہی کے ماتحت لائے گا۔ #BibleProject #Bible
جائزہ: آستر
آستر پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔آستر میں لفظ خُدا یا کسی مخصوص الٰہی سرگرمی کے ذکر کے بغیر ہی خُدا اپنی دستگیری سے اپنے لوگوں کو یقینی تباہی سے بچانے کے لیے دو جلاوطن اسرائیلیوں کو استعمال کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible
جائزہ: عزرہ - نحمیاہ
عزرا اور نحمیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔عزرا اور نحمیاہ میں بہت سے اسرائیلی جلاوطنی کے بعد یروشلیم کی طرف لوٹتے ہیں اور کچھ کامیابی کے ساتھ ساتھ بہت سی رُوحانی اور اخلاقی ناکامیوں کا سامنا کرتے ہیں۔ #BibleProject #Bible
جائزہ: واعظ
واعظ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں موت اور بلامقصد موقع اور اُن امتحانات کا سامنا کرنے پر زور دیتی ہے جو خدا کی اچھائی کے عقیدے میں بہت ہی سادہ ہے۔ #BibleProject #Bible
جائزہ: نوحہ
نوحہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔نوحہ پانچ مرثیوں کا مجموعہ ہے جوبابل کے ہاتھوں تباہی کے بعد یروشلیم کی طرف سے کئے گئے۔ #BibleProject #Bible ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ
جائزہ: رُوت
رُوت پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔رُوت میں ایک اسرائیلی خاندان کو المناک نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور خدا داؤد کے خاندان میں بحالی لانے کے لیے ایک غیر اسرائیلی عورت کی وفاداری کا استعمال کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible
جائزہ: غزل الغزلات
غزل الغزلات پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔غزل الغزلات قدیم اسرائیلوں کی عشقیہ نظموں کا مجموعہ ہےجو جنسی خواہش جیسی خُدا کی نعمت کی خوبصورتی اور طاقت کی شادمانی کا اظہار کرتی ہے۔۔ #BibleProject #Bible #غزل الغزلات
جائزہ: ایوب
ایوب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ ایوب انسانی مصائب کیساتھ خُدا کے تعلق جیسے مشکل سوال کی تحقیق کرتا ہے اور ہمیں خُداکی حکمت اور کردار پر بھروسہ کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ #BibleProject #Bible #ایوب
جائزہ: 1-3 یوحنا
1ـ 3یوحنا پر ہماری تجزیاتی ویڈیو ملاحظہ کریں جو کتاب کے ادبی خاکےاور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یوحنا یسوع کے پیروکاروں کو تلقین کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہوئے خدا کی اپنی حیات اور محبت میں شریک ہوں۔ #BibleProject #Bible #یوحناہ
جائزہ: 1-3 یوحنا
1ـ 3یوحنا پر ہماری تجزیاتی ویڈیو ملاحظہ کریں جو کتاب کے ادبی خاکےاور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یوحنا یسوع کے پیروکاروں کو تلقین کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہوئے خدا کی اپنی حیات اور محبت میں شریک ہوں۔ #BibleProject #Bible #یوحناہ