جائزہ: خروج 1 - 18 ابواب

خُروج 1 سے 18 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔خروج میں خدا بنی اسرائیل کو مصر میں غلامی سے آزاد کرتا اور فرعون کے شر اور اُس کی ناانصافی کا مقابلہ کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #خروج …مزید پڑھئے

جائزہ: پیدایش 12 - 50 ابواب

پیدائش 12 سے 50 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پیدایش میں خُداباغی انسانوں کو اُن کی مسلسل ناکامی اور حماقت کے باوجود ابرہام کے گھرانے کے وسیلے برکت دینے کا وعدہ کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #پیدایش

جائزہ: پیدایش 1 -11 ابواب

پیدائش 1 سے 11 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پیدائش میں خدا ایک اچھی دنیا تخلیق کرتا ہے اور انسانوں کو اس پر حکمرانی کرنے کا حکم دیتا ہےاور پھر وہ بدی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور ہر ایک چیز کو برباد کر دیتے ہیں۔ #BibleProject #Bible #پیدایش

جائزہ: پُرانا عہدنامہ / تنک

پُرانے عہد نامہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں، جو کہ عبرانی کلامِ مُقدس یا تناخ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ ویڈیو پرانے عہدنامہ کی ادبی ساخت اور خیال کو پیش کرتی ہے۔ #BibleProject #Bible #پُرانا عہدنامہ

جائزہ: نیا عہد نامہ

نئے عہد نامہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں۔ یہ ویڈیو پورے نئے عہد نامے کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے اور عبرانی صحائف کی کہانی کے تسلسل کو جاری رکھتی ہے۔ #BibleProject #Bible #نیا عہد نامہ

جائزہ: مکاشفہ 12 - 22 ابواب

مکاشفہ 12سے 22 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔مکاشفہ میں یوحنا کی رویائیں ظاہر کرتی ہیں کہ یسوع اپنی موت اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے وسیلے سے بدی پر غالب آیا ہے اور وہ ایک دِن اِس دُنیا کے حقیقی بادشاہ کے طور پر واپس آئے گا۔ #BibleProject #Bible #مکاشفہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: مکاشفہ 1 - 11 ابواب

مکاشفہ 1سے 11 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ مکاشفہ میں یوحنا کی رویائیں ظاہر کرتی ہیں کہ یسوع اپنی موت اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے وسیلے سے بدی پر غالب آیا ہے اور وہ ایک دِن اِس دُنیا کے حقیقی بادشاہ کے طور پر واپس آئے گا۔ #BibleProject #Bible #مکاشفہ

جائزہ: یہوداہ

یہوداہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یہوداہ اُن جھوٹے استادوں کا سامنا کرتاہے جنہوں نے اُس کے بھائی یسوع کے پیغام کو مسخ کرکے بہت سے ایمانداروں کو گمراہ کردیا۔ #BibleProject #Bible # یہوداہہ

جائزہ: 1-3 یوحنا

1ـ 3یوحنا پر ہماری تجزیاتی ویڈیو ملاحظہ کریں جو کتاب کے ادبی خاکےاور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یوحنا یسوع کے پیروکاروں کو تلقین کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہوئے خدا کی اپنی حیات اور محبت میں شریک ہوں۔ #BibleProject #Bible #یوحناہ

جائزہ: 2- پطرس

2ـپطرس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔پطرس وفاداری کا تقاضا کرتا ہے اور جھوٹے استادوں کا مقابلہ کرتا ہے جنہوں نے یسوع کے متعلق پیغام کو مسخ کیا اور دوسروں کو گمراہ کردیا ۔ #BibleProject #Bible #پطرس

جائزہ: 1- پطرس

1ـپطرس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پطرس ایذارسانی میں گھرے ہوئے مسیحیوں کو امید دلاتا ہے اور یسوع کی پیروی سے ہم آہنگ زندگی گزارنے کے لئے عملی ہدایت کے ساتھ راہنمائی کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #پطرس ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں